نواز شریف چھپے ہوئے طالبان،ملک تباہ کردینگے،مشرف
Monday, March 15, 2010, 12:51
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں آکر سیاست میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی آل پاکستان مسلم لیگ کے نام سے رجسٹر ہو چکی ہے۔ تفصیل کے مطابق ایک عشائیے میں سابق صدر مشرف نے کہا

