هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

سیکورٹی فورسز کالکی مروت میں مکان پر چھاپہ

Monday, March 15, 2010, 15:57

لکی مروت :سیکورٹی فورسز نے لکی مروت کے علاقے ڈوڈی والا میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر4 شدت پسندوں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

التعليقات مغلقة.