هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

سیکولر نیپال کو ہندو ریاست بنانے کا منصوبہ

Monday, March 15, 2010, 13:19

نیپال کے نائب صدر پرمانند جھا نے کہا ہے کہ اگر ملک کےعوام کی خواہش ہےتو نیپال کو دوبارہ ہندو ریاست قراردیا جاسکتا ہے۔ 2006 کے انقلاب نے نیپال کی 250 سال قدیم بادشاہت کو ختم کر کے اُسے سیکولر سٹیٹ بنا دیا تھا۔

التعليقات مغلقة.