هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

گیس پائپ لائن،پاک ایران سمجھوتہ پر منگل کو دستخط

Monday, March 15, 2010, 14:16

اسلام آباد : پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر دستخط کل ہوں گے۔ تفصیل کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر ہیڈز آف ایگریمنٹ کل دستخط کریں گے، جس میں شرکت کیلئے سیکریٹری پٹرولیم کامران لاشاری ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔

التعليقات مغلقة.