این آراو فیصلے کیخلاف درخواست دائر
Tuesday, March 16, 2010, 13:38
لاہور:لاہور میں سپریم کورٹ کی رجسٹری برانچ میں این آر او کیخلاف درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق درخواست وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹرظفراللہ نے دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ این آراوکے خلاف فیصلہ دینے والے سپریم کورٹ کے لارجر

