ایٹمی ایندھن کے تبادلے کے حوالے سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ایران
Saturday, July 31, 2010, 3:45
تہران ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکہ، روس اور فرانس کے ساتھ ایٹمی ایندھن کے تبادلے کے بارے میں مذاکرات کیلئے تیار ہے اور وہ اعلی سطح پر افزودہ یورینیم ذخیرہ کرنے کے خلاف ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق یہ بات ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ایران آئندہ چند دنوں میں ویانا گروپ جو کہ امریکہ روس اور فرانس پر مشتمل ہے کے ساتھ ایندھن کے تبادلے پر بات چیت کرنے کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ویانا گروپ نے

