کینیڈا :بجلی کے نرخ میں اضافہ ،صارفین پریشان
Saturday, July 31, 2010, 3:20
ٹورانٹوکینیڈا بجلی کے نرخ میں 16 فیصد اضافہ سے اشیاء صرف کی قیمت میں اضافہ نے صارفین کو شدید مالی شاک لگایاہے ۔ اقتصادی بحران سے دوچار کینیڈینز مزید معاشی مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں ۔ جبکہ لوکل ہائیڈرو یوٹیلٹیز نے ایک مہم کا آغاز کردیا ہے ۔ جس میں صارفین کو معذرت خواہانہ انداز میں بتایاجارہا ہے ۔ کہ بجلی مہنگی کرنے میں ان کا کوئی قصورنہیں ہے ۔ اضافی قیمت فوری طورپر نافذ العمل ہوگی ۔ اور بجلی صارفین کو ماہ اگست میں بلوں کی 16فیصد ادائیگی کرنا پڑے گی ۔ واضح رہے کہ موسمگرما میں گرمی کی شدت کے باعث صارفین نے معمول سے زائد بجلی استعمال کی ۔او ر زائدبلو ں کی وجہ سے وہ پہلے

