کینیڈا :گھرمہنگے ہونے سے کنڈوز کی خریداری میں ریکار ڈ اضافہ
Saturday, July 31, 2010, 2:31
ٹورانٹوکینیڈا میں بے گھر لوگوں کے لئے کنڈو کسی نعمت سے کم نہیں اسی وجہ سے گزشتہ کچھ عرصہ سے گھر کی خریداری کرنے والو ں کا رجحان بڑی تیزی سے کنڈوز کی طرف بڑھ رہا ہے اس کی وجہ سے گھروں کی قیمت میں اضافہ بتائی جاتی ہے ۔ رئیل نیٹ کینیڈا کے مطابق صرف جون کے مہینے میں ایک ہزار 764کنڈوز جی ٹی اے کے علاقوں میں فروخت ہوئے ۔ جبکہ جنوری سے وجون تک 10ہزار30یونٹ فروخت ہوئے ۔ 2010ء کی پہلی ششماہی میں کنڈور کی خریداری میں 69فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ جبکہ سال بہ سال کنڈورکی خریداری میں 142فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا رپورٹ کے مطابق 2008ء میںاقتصادی بحران کے باعث

