هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

Uncategorized

گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت قرعہ اندازی 17مارچ کو ہو گی

ڈیرہ غازیخان:وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف کی گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت ضلع ڈیرہ غازیخان کے چھوٹے کاشتکاروں کو274 ٹریکٹر فراہم کرنے کیلئے قرعہ انداز 17مارچ کو کی جائے گی اور دو لاکھ روپے فی ٹریکٹر... (مزید۔۔۔)

جاپان فلم فیسٹیول نیشنل آرٹ گیلری میںشروع

اسلام آباد :جاپان فلم فیسٹیول (کل) منگل سے نیشنل آرٹ گیلری میں شروع ہو گا۔ تین روزہ فیسٹیول پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس، پاکستان جاپان کلچرل آف پاکستان ، میکسٹ ایلومی ایسوسی ایٹڈ آف پاکستان... (مزید۔۔۔)

لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام محفل موسیقی کا اہتمام

لاہور:لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ابھرتے ہوئے گلوکاروں پر مشتمل محفل موسیقی کا اہتمام کیا گیا ۔الحمرا آرٹس کونسل میں ہونے والی اس محفل موسیقی میں نئے اور ابھرتے ہوئے گلوکاروں نے اپنے فن کا... (مزید۔۔۔)

گومل زام منصوبہ اس سال مکمل کر لیا جائے گا:صوبائی وزیرزراعت

پشاور:صوبہ سرحد کے وزیر زراعت ارباب محمد ایوب جان نے کہا ہے کہ گومل زام منصوبہ اس سال مکمل کر لیا جائے گا جس سے ایک لاکھ60ہزار ایکڑ بنجر اراضی زیر کاشت آئیگی جبکہ وزیر اعظم... (مزید۔۔۔)

گندم کی کاشت کے مقررہ ہدف کا 98 فیصد مکمل کر لیا گیا ہے

اسلام آباد :وزارت خوراک وزراعت نے کہا ہے کہ رواں سال ربیع کے موسم میں خشک سالی کے باوجود ملک بھر میں گندم کی کاشت کے مقررہ ہدف کا 98 فیصد مکمل کر لیا گیا ہے۔... (مزید۔۔۔)

جنو بی پنجا ب کے علا قو ں میں سو رج مکھی کی کاشت شر وع

وہاڑی:جنو بی پنجا ب کے علا قو ں میں سو رج مکھی کی کاشت شر وع ہو چکی ہے کا شتکا ر بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ زمین کی تیا ری میں گہرا ہل ضر... (مزید۔۔۔)

نایاب نقشے کی نمائش لائبریری آف کانگریس میں جاری

واشنگٹن :امریکہ کی لائبریری آف کانگریس میں 400 سال قدیم دنیا کے نایاب ترین نقشے کی نمائش جاری ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 1602ء میں بنایا جانے والا یہ نقشہ چین کے وسط میں بنایا... (مزید۔۔۔)

دوسری جنگ عظیم :بحری ہسپتال کی تصاویر جاری

نیو یارک:بحری جہازوں کی باقیات تلاش کرنے والے ماہرین نے آسٹریلیا میں کوئنز لینڈکے ساحلوں پردوسری جنگ عظیم میں ڈوب جانے والے آسٹریلوی بحری ہسپتال کی زیر آب باقیات کی پہلی وڈیو اور تصاویر جاری کردی... (مزید۔۔۔)

امریکی صدارتی انتخابات 2008 پر کتاب

واشنگٹن:امریکہ میں 2008ء کے انتخابات کے حالات و واقعات پر مبنی کتاب گیم چینج امریکہ بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب بن گئی ہے۔ ایک غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کتاب میں وہائٹ... (مزید۔۔۔)

کاشتکار آلو کی فصل جنوری میں کاشت کرلیں: زرعی ماہرین

اسلام آباد :زرعی ماہرین نے آلو کے کاشتکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ 15 جنوری سے 31 جنوری تک فصل کاشت کرلیں‘ اس عرصہ کے دوران اگائی جانے والی فصل دو گنا پیداوار کی ضمانت دے... (مزید۔۔۔)